تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bestir" کے متعقلہ نتائج
bestir کے لیے اردو الفاظ
bestir کے اردو معانی
فعل متعدی
- ہلانا
- جنبش دینا
- تیز اور زور آور کام میں لگانا عموماً راجع الی الفاعل
- بحالت اضطرار ہلانا
- حرکت پذیر ہونا
- دوڑ دھوپ کرنا
- جدوجہد کرنا
- سعی کرنا
- کوشش کرنا
- زور لگانا
bestir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हिलाना
- जुंबिश देना
- तेज़ और ज़ोर आवर काम में लगाना 'उमूमन राजे'-इलल-फ़ा'इल
- ब-हालत-ए-इज़्तिरार हिलाना
- हरकत पज़ीर होना
- दौड़ धूप करना
- जिद्द-ओ-जहद करना
- स'ई करना
- कोशिश करना
- ज़ोर लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِسْتار
لمبا یا چوڑا ہونے کی کیفیت، پھیلے ہونے کی کیفیت، پھیلاو، پیڑ کی شاخ، گچھا، شیو کا ایک نام، وشنو کا ایک نام، تفصیل
بِسْتَرا بَنْد
ایک خاص وضع کا سفر غلاف یا لمبا یکسوے دار بستہ جس میں مسافر اپنا بستر وغیرہ لپیٹتے ہیں، ہولڈال
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bestir)
bestir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔