تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِہْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْتَر کے معانیدیکھیے
بِہْتَر کے اردو معانی
صفت
- اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا
- خیر، کیا مضائقہ ہے
- (کسی بات یا حکم کے جواب میں رضا مندی یا تعمیل پر آمادگی کے اظہار کے لیے) بہت خوب بہت، اچھا
شعر
بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے
پر کیا کریں جو کام نہ بے دل لگی چلے
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی
فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
English meaning of behtar
Adjective
- better, preferable, superior, worthier
बेहतर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपेक्षाकृत अच्छा, उत्तम, बहुत अच्छा, उम्दा, अधिक अच्छा
- किसी की तुलना या मुकाबले में अच्छा
- किसी से बढ़कर
بِہْتَر کے مترادفات
بِہْتَر کے متضادات
بِہْتَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِہْتَر)
بِہْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔