تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھینڈ" کے متعقلہ نتائج

بھینڈ

ایک سدا بہار پانی میں پایا جانے والا پودا، لاط : Aeschynomene اسکے تنے موٹے خاص طور پر ہلکی چھال کے اندر سفید گودے کے کھلونے بنائے جاتے ہیں، ہیٹ، ناؤ، شراب کی بوتلوں کے ڈھکنے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے، یا Aspera (linn) وہ کاغذ جو رائس پیپر کہلاتا ہے اسی پودے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بنایا جاتا ہے سولا، پھول سولا

بھینڈی

رک بھنڈی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھینڈ کے معانیدیکھیے

بھینڈ

bhe.nDभेंड

وزن : 21

بھینڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سدا بہار پانی میں پایا جانے والا پودا، لاط : Aeschynomene اسکے تنے موٹے خاص طور پر ہلکی چھال کے اندر سفید گودے کے کھلونے بنائے جاتے ہیں، ہیٹ، ناؤ، شراب کی بوتلوں کے ڈھکنے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے، یا Aspera (linn) وہ کاغذ جو رائس پیپر کہلاتا ہے اسی پودے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بنایا جاتا ہے سولا، پھول سولا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhe.nD

Noun, Masculine

  • a perennial water-plant, Aeschynomene aspera

भेंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भेड

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھینڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھینڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone