تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنڈ" کے متعقلہ نتائج

بَھنڈ

لُٹَّس، نقصان، بربادی، ابتری، خامی، خرابی

بَھنڈ ہونا

بھنڈ کرنا کا لازم، درہم برہم کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

بَھنڈ خَرابَہ ہونا

بگاڑ ہونا، کام بگڑنا، بربادی ہونا

بَھنڈْوے

چکلوں پر مقرر دلال، سودے باز

بَھنڈار خانہ

خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے

بَھنڈیرِیا

رک : بھنڈیری (۳) .

بَھنڈَئی

بھان٘ڈوں کی طرح نقل کرنا ، بھان٘ڈ پن .

بَھنڈ کَرْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

بَھنڈْلانا

فریب دینا ، دھوکا دینا .

بَھن٘ڈ کُھلْنا

خرابی یا خامی ظاہر ہونا

بَھر بَھنڈ ہونا

درہم برہم ہونا، بے نظم ہونا، منتشر ہونا

کار خانَہ بَھنڈ ہوگیا

خراب خستہ ہوگیا، بگڑ بگڑا گیا

بَھر بَھنڈ کَرْنا

بھر بھنڈ ہونا کا تعدیہ، درہم برہم ہونا، بے نظم ہونا، منتشر ہونا

کالی بَھن٘ڈ

رک : کالی بھٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنڈ کے معانیدیکھیے

بَھنڈ

bha.nDभंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَھنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لُٹَّس، نقصان، بربادی، ابتری، خامی، خرابی
  • برہمی، بے ترتیبی، توڑ پھوڑ، ٹوٹ پھوٹ

Urdu meaning of bha.nD

  • Roman
  • Urdu

  • luTTas, nuqsaan, barbaadii, abtarii, Khaamii, Kharaabii
  • brahmii, betartiibii, to.D pho.D, TuuT phuuT

English meaning of bha.nD

Noun, Masculine

भंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = भूड़ (बलुई भूमि या मिट्टी)
  • = भाँड़
  • अपशब्द या अश्लील शब्दों का प्रयोग करने वाला व्यक्ति; भाँड़।

بَھنڈ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنڈ

لُٹَّس، نقصان، بربادی، ابتری، خامی، خرابی

بَھنڈ ہونا

بھنڈ کرنا کا لازم، درہم برہم کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

بَھنڈ خَرابَہ ہونا

بگاڑ ہونا، کام بگڑنا، بربادی ہونا

بَھنڈْوے

چکلوں پر مقرر دلال، سودے باز

بَھنڈار خانہ

خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے

بَھنڈیرِیا

رک : بھنڈیری (۳) .

بَھنڈَئی

بھان٘ڈوں کی طرح نقل کرنا ، بھان٘ڈ پن .

بَھنڈ کَرْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

بَھنڈْلانا

فریب دینا ، دھوکا دینا .

بَھن٘ڈ کُھلْنا

خرابی یا خامی ظاہر ہونا

بَھر بَھنڈ ہونا

درہم برہم ہونا، بے نظم ہونا، منتشر ہونا

کار خانَہ بَھنڈ ہوگیا

خراب خستہ ہوگیا، بگڑ بگڑا گیا

بَھر بَھنڈ کَرْنا

بھر بھنڈ ہونا کا تعدیہ، درہم برہم ہونا، بے نظم ہونا، منتشر ہونا

کالی بَھن٘ڈ

رک : کالی بھٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone