تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈ

رک : بھان٘ڈا .

بَھنْڈی

مجیٹھ، لہر، موج

بَھنْڈا

رک: بھان٘ڈا .

بَھنْڈَن

دھوکا، دغا

بَھنْڈَر

دھوکہ باز، جعل ساز، ڈھونگی، مکار

بَھنْڈیر

(رک) بھنڈل .

بَھنْڈیل

(رک) بھنڈل .

بَھنْڈ پُخْت

کچا پھل جو گھر میں رکھ کر پکایا جائے ، خانہ رس .

بَھنْڈْنا

گالیاں دینا، برا بھلا کہنا، پُننا

بَھنْڈَیت

رک : بھان٘ڈیت .

بَھنْڈَوا

نقل ، نقالی ؛ مضحکہ ، مذاق ؛ طنز ؛ مغلظات ؛ پھکڑپن ؛ تضحیک ، تذلیل .

بَھنْڈارا ہونا

بھوکوں کے لیے کھانا پکایا جانا

بَھنْڈیتی

بھان٘ڈ پن ، بھان٘ڈ کا پیشہ ، مسخرگی ، نقالی .

بَھنْڈولی

اوپر نیچے رکھے ہوئے برتنوں یا گھڑوں کا ڈھیر .

بَھنْڈیلا

بھان٘ڈ، نقال، مسخرہ، مداری، بھنڈیریا

بَھنْڈیری

جادو ، سحر ، نجوم ، رمل وغیرہ سے متعلق ، نجومی ، رمال ؛ جگت باز ، پھکڑ باز .

بَھنْڈَک

بَھنڈ

بَھنْڈارا

ہندو سادھووں یا جوگیوں کی دعوت، لن٘گر، دعوت عام

بَھنْڈاری

گودام یا ذخیرے کا محافظ ، بھنڈار کا منتظم، خزانچی

بَھنْڈِل

ایک پودا، لاجونتی، لاط : Mimosa sirisha

بَھنْڈار

گھر کا ضروری سامان رکھنے کی جگہ، ذخیرہ، خزانہ، مجازاً شراب خانہ

بَھنْڈان

بھان٘ڈ پن کی اجرت .

بَھنْڈَرْیا

(ہندو) گرہن کےموقع پر اناج کی خیرات یا دان پن مان٘گنے یا لینے والا .

بَھنْڈ سار

سامان جو مدت سے ذخیرہ میں پڑا ہو .

بَھنْڈ تال

ایک طرح کا ناچ گانا جس میں گانے والا گاتا ہے اور اس کے پیچھے اس کے ساتھی تالیاں بجاتے ہیں

بَھنْڈسال

برتن رکھنے کی کولکی .

بَھنْڈارَن

باورچن .

بَھنْڈائی

بھان٘ڈ پن کی اجرت .

بَھنْڈَک بَھنڈا ہونا

رک : بھنڈ ہونا (بھنڈ کا تحتی) .

بَھنْڈِیر

بھنڈل (پلیٹس)

بَھنْڈَک بَھڑیا ہونا

خراب خستہ ہو جانا، ٹوٹ پھوٹ جانا، مشورہ اور معاملہ بگڑجانا یا یوں ہی جاتا آتا رہنا

بَھنْڈاری پَن

بھنڈاری (رک) کا پیشہ ، خزانچی کا عہدہ .

بَھنْڈار پَن

ذخیرے دار کا کام ، خزانچی کا کام یا پیشہ ؛ میر سامانی .

بَھنْڈا پُھوٹْنا

راز فاش ہونا

بَھنْڈارا کَرنا

بھوکوں کے لیے کھانا پکوانا

بَھنْڈا پھوڑْنا

بھان٘ڈا پُھوٹنا کا تعدیہ

بَھنْڈَک بَھنڈا کَرنا

رک : بھنڈ کرنا .

بَھنْڈارا کُھل جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

کھیل بَھنْڈ کَرنا

رک : کھیل بھڑ بھنڈ کردینا

کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا

۔ کھیل خراب کردینا۔ بنے ہوئے کام کو بگاڑ دینا۔ دونوں میں بحث چھڑی اس نے اس کا کھیر پھوڑ ڈالا اُس نے اس کا کھیل بھربھنڈ کردیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈ کے معانیدیکھیے

بَھنْڈ

bhanDभन्ड

وزن : 21

بَھنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بھان٘ڈا .
  • رک: بھان٘ڈ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone