تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"begin" کے متعقلہ نتائج
begin کے لیے اردو الفاظ
begin کے اردو معانی
فعل لازم
- آغاز ہونا
- شروع ہونا
- جنم لینا
- پہل ہونا
- وجود میں آنا
- ابتدا ہونا
- پہلا کام انجام دینا
- کسی نئی چیز سے آغاز کرنا
- پہلا قدم اٹھانا
فعل متعدی
- کسی کام کو شروع کرنا
- آغاز کرنا
- بسم اللہ کرنا
- ابتدا کرنا
- پہل کرنا
begin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- आग़ाज़ होना
- शुरू' होना
- जन्म लेना
- पहल होना
- वुजूद में आना
- इब्तिदा होना
- पहला काम अंजाम देना
- किसी नई चीज़ से आग़ाज़ करना
- पहला क़दम उठाना
सकर्मक क्रिया
- किसी काम को शुरू' करना
- आग़ाज़ करना
- बिस्मिल्लाह करना
- इब्तिदा करना
- पहल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَینگَن
ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا
بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا
جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.
بُگَّن
امین پر بچھی ہوئی ایک بوٹی کا نام جس کی شاخیں باریک اور پتے لبے اور نوک دار ہتے ہیں (ان پتوں کے کناروں پر تھوڑی افزونی ہوتی ہے)
بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا
غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (begin)
begin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔