تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیگانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیگانی کے معانیدیکھیے
بیگانی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- بیگانہ کی تانیث
شعر
کتنے کوہ گراں کاٹے تب صبح طرب کی دید ہوئی
اور یہ صبح طرب بھی یارو کہتے ہیں بیگانی ہے
گھر میں بھی بس یوں ہی ہوں
اپنوں میں اک بیگانی
ایسا رنگ لگاؤ حسرتؔ
دنیا سے بیگانی کر دو
English meaning of begaanii
Adjective, Feminine
- strange (female)
बेगानी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- बेगाना का स्त्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیگانی)
بیگانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔