تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیگانَہ صِفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیگانَہ صِفَت کے معانیدیکھیے
بیگانَہ صِفَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غیروں کی طرح، بے دلی سے، بغیر جوش و خروش کے، انجانوں کی طرح
شعر
اپنے احباب بھی اب ملتے ہیں بیگانہ صفت
بے رخی دہر کا دستور ہوئی جاتی ہے
بیگانہ صفت جادۂ منزل سے گزر جا
ہر چیز سزاوار نظارہ نہیں ہوتی
English meaning of begaana-sifat
Persian, Arabic - Adjective
- strange-natured
बेगाना-सिफ़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बेगानों की तरह जैसे कभी की जान-पहचान ही न हो, उत्साह के बिना, बेदिली से, उपरिचितों की तरह
بیگانَہ صِفَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیگانَہ صِفَت)
بیگانَہ صِفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔