تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیدار کے معانیدیکھیے
بیدار کے اردو معانی
صفت
- جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم کس کو دکھاتے شب فرقت کی اداسی
سب خواب میں تھے رات کو بیدار ہمیں تھے
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے
رات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا
बेदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जागना, जाग्रत, सचेत, सोने से उठा हुआ
بیدار کے مترادفات
بیدار کے متضادات
بیدار کے قافیہ الفاظ
بیدار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیدار)
بیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔