تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیدار" کے متعقلہ نتائج

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

کیدار نَٹ

ایک قسم کی راگ جو نٹ اور کیدار کا مرکب ہے اور رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

کیْدار کھَنْڈ

پانی روکنے کے لیے باندھا گیا باندھ

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کیدارا

(موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

کیدارک

ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں بویا جاتا ہے اور ساٹھ دن میں تیار ہوجاتا ہے، ساٹھی دھان

مَلُوْہا کیدار

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

پِیْت کیدار

ایک طرح کا دھان

اردو، انگلش اور ہندی میں کیدار کے معانیدیکھیے

کیدار

kedaarकेदार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کیدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے
  • کھیت، باغیچہ وغیرہ کی کیاری، درختوں کے نیچے کا تھانولا، کیاری
  • کھیت جس میں پانی بھرا ہو یا زیرِ کاشت ہو، وہ کھیت جس میں دھان روپا جاتا ہے
  • چرا گاہ

Urdu meaning of kedaar

  • Roman
  • Urdu

  • shaiv ka ek naam, koh himaalyaa kii ek choTii par banaa hu.a ek shaiv ling ka naam jo hinduu.o.n ke muqaddas hai
  • khet, baaGiicha vaGaira kii kyaarii, daraKhto.n ke niiche ka thaanvlaa, kyaarii
  • khet jis me.n paanii bhara ho ya jere kaashat ho, vo khet jis me.n dhaan ruupaa jaataa hai
  • charaagaah

English meaning of kedaar

Noun, Masculine

  • the modern Kedar, a place of (Hindu) pilgrimage in the Himalaya mountains kedarnath 'Lord of Kedar' an epithet of Shiva,
  • field filled with water, a field (esp. one under water, or under cultivation) a meadow
  • hotbed
  • grazing place

केदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिव का एक नाम, हिमालय पर्वत का एक शिखर और वहाँ स्थित एक शिवलिंग का नाम जिसे तीर्थ स्थल के रूप में जाना जाता है
  • खेतों, बगीचों आदि की क्यारी, ٓवृक्षों के नीचे का थाला, थांवला, क्यारी
  • वो खेत जो जल से भरा हो या जिसमें खेती हो रही हो, वह खेत जिसमें धान बोया या रोपा जाता है
  • चरागाह

کیدار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

کیدار نَٹ

ایک قسم کی راگ جو نٹ اور کیدار کا مرکب ہے اور رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

کیْدار کھَنْڈ

پانی روکنے کے لیے باندھا گیا باندھ

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کیدارا

(موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

کیدارک

ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں بویا جاتا ہے اور ساٹھ دن میں تیار ہوجاتا ہے، ساٹھی دھان

مَلُوْہا کیدار

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

پِیْت کیدار

ایک طرح کا دھان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone