تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیٹ" کے متعقلہ نتائج

بِیٹ

پرندوں کا پاخانہ

بِیٹ

منصبی گشت کا علاقہ (جیسے پولیس کی بیٹ، اخبار کے رپورٹر کی بیٹ

بیٹ

دستہ، بیٹا

بَیٹھے

sat

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَیٹھتے

بیٹھنا، نشست، جلسہ، اجلاس

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

بَیٹھا

بیٹھنا، صفت، بیٹھا ہوا

بَیٹھی

بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

بِیٹْنا

گرانا ، چھلکانا ، بکھیرنا ،

بِیٹھا

رک : اینڈوا

بِیٹ کرنا

پرندے کا فضلا نکالنا

بِیٹ کھانا

نقالی کرنا (ان کاموں یا باتوں کی جن کا خود اہل نہ ہو یا جو ناپسندیدہ ہوں).

بَیٹھ

پیداوار میں سرکاری حصے کی مالیت، مالیانہ، لگا، زمین کا محصول، مالگزاری

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

بَیٹھے رَہو

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

بَیٹھے رَہِیے

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

بیٹے

بیٹا کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل ہے

بیٹی بیاہ کَر سونا

بیٹی کے بیاہ کی طرح کا ضروری کام یا فرض منصبی انجام دے کر بے فکر ہوجانا

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .

بیٹی باپ کے گَھر میں ہے

it is still not too late

بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کوئی نہیں کھاتا

چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں

بیٹی

بیٹا کی تانیث، لڑکی، دختر

بیٹا

فرزند، بسر، ہوت

بیٹی اور کَکْڑی کی بیل برابر ہے

دونوں بہت بڑھتی ہیں

بَیٹھا رَہنا

ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا

بَیٹھ رَہنا

اپنی جگہ سے نہ اٹھنا، کوئی کام نہ کرنا

بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا

چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں

بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے

دونوں بہت بڑھتی ہیں

بَیٹَھن ہار

بیٹھنے والا ،

بیٹی بیوہار

intermarriage, matrimonial alliance

بَیٹْھنے ہارا

بیٹھنے والا، آگر شریک (صحبت) ہونے والا.

بیٹُوا

بیٹا

بَیْٹَھک خانَہ

assembly room, hall where meetings are held, chamber

بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ

ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال

بیٹَھن

رک : بیٹھن (۱)

بیٹا بَن کے سَب کھاتے ہیں، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا

چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں

بَیٹھی ہُوئی لَے

گائک کا دھیما سر

بَیٹَھک سَر پَر ہونا

حاضرات مانی ہوئی ہونا.

بَیٹھا کا بَیٹھا رہنا

اچانک مرجانا، یکایک دفعتاً جان نکل جانا

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے

بَیٹْھنا بیڑَہ نَہ رہنا

رک : تھل بیڑا نہ ملنا.

بیٹا کَرْنا

رک : بیٹا بنانا

بیٹی بِٹارو

ناکتخدا لڑکی

بیٹا بَنانا

متبنیٰ بنانا ، گود لینا، کسی سے بیٹے کو لے کر پالنا اور اسے اپنا وارث قرار دینا

بیٹھک

بیٹھنے کی جگہ، نشست گاہ

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

بیٹی ذات

لڑکی (اس موقع پر مستعمل ہے جب شرم و حیا اور سلیقہ مندی وغیرہ کی تحسین یا مذمت مقصود ہو).

بیٹی چود

(لفظاً) بیٹی کے ساتھ برا کام کرنے والا ، (مراداً) ایک بری گالی جو سخت برہمی میں کسی کو دی جاتی ہے.

بیٹھے بٹھائے

بنا مشقت و محنت، آرام سے

بیٹی کا لَوڑا

ایک نہایت غلیظ گالی جو سخت ترین تحقیر کے موقع پر لوگ دیتے ہیں

بَیٹھو بھی

چلو رہنے بھی دو.

بی ٹی

B.T

بَیٹھے کَھڑے

کام کریں یا نہ کریں ، ہر حال میں

بَیٹھکا

۲. رک : بیٹھک نمبر ۵ .

بیٹھ جانا

جو ہڈی اپنے مقام سے ہل گئی ہو اس کا اپنی جگہ پر آ جانا

بیٹا دینا

بیٹے کو کسی کا داماد بنانا.

بیٹی دینا

کسی کو داماد بنانا، کسی شخص سے بیٹی کا بیاہ کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیٹ کے معانیدیکھیے

بِیٹ

beatबीट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

بِیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منصبی گشت کا علاقہ (جیسے پولیس کی بیٹ، اخبار کے رپورٹر کی بیٹ

Urdu meaning of beat

  • Roman
  • Urdu

  • mansbii gashat ka ilaaqa (jaise pulis kii baiT, aKhbaar ke riporTar kii baiT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone