تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے" کے متعقلہ نتائج

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .

بیٹی باپ کے گَھر میں ہے

it is still not too late

اَبھی بیٹی باپ کے گَھر میں ہَے

there is still time (to mend matters, etc.)

ابھی تو بیٹی باپ ہی کے گھر ہے

ابھی تک معاملہ قابو سے باہر نہیں ہوا، اصلاح حال ممکن ہے

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی میں مَنْزِل ہے

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے کے معانیدیکھیے

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

beTii baap hii ke ghar haiबेटी बाप ही के घर है

  • Roman
  • Urdu

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے کے اردو معانی

  • ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .

Urdu meaning of beTii baap hii ke ghar hai

  • Roman
  • Urdu

  • abhii amaldar aamad nahii.n hu.a hai, abhii kuchh nahii.n big.Daa hai, (is mauqaa par bolte hai.n jab tesha mansuube me.n amaladaraamad se pahle ko.ii nuqsaan ya Kharaabii nazar aa.e)

बेटी बाप ही के घर है के हिंदी अर्थ

  • अभी क्रियान्वयन नहीं हुआ है, अभी कुछ नहीं बिगड़ा है, (उस अवसर पर बोलते हैं जब पूर्व-निर्धारित योजना में क्रियान्वयन से पहले कोई दोष या ख़राबी दिखाई दे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .

بیٹی باپ کے گَھر میں ہے

it is still not too late

اَبھی بیٹی باپ کے گَھر میں ہَے

there is still time (to mend matters, etc.)

ابھی تو بیٹی باپ ہی کے گھر ہے

ابھی تک معاملہ قابو سے باہر نہیں ہوا، اصلاح حال ممکن ہے

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی میں مَنْزِل ہے

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone