تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے رُخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے رُخی کے معانیدیکھیے
بے رُخی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا
- بے مروت
شعر
تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی
تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے
یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارک
مگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
تمام عمر جو کی ہم سے بے رخی سب نے
کفن میں ہم بھی عزیزوں سے منہ چھپا کے چلے
English meaning of be-ruKHii
Adjective, Feminine
- aloofness caused by anger, ignorance, indifference, not paying attention, lack of attention, inconsiderateness, heedlessness
बे-रुख़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- बेरुख होने की अवस्था या भाव
- बे-मुरव्वत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے رُخی)
بے رُخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔