تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے جَگَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے جَگَہ کے معانیدیکھیے
بے جَگَہ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - فعل متعلق
- بُرے، بے محل یا نازیبا مقام پر، بے وقت
شعر
سچ تو یہ ہے بے جگہ ربط ان دنوں پیدا کیا
سوچ ہے ہر دم یہی ہم کو کہ ہم نے کیا کیا
بے جگہ جی کا پھنسانا تجھے کیا تھا درکار
طعن و تشنیع کے اب ہم ہیں سزا وار کہ تو
بے جگہ آنکھ لڑی دیکھیے کیا ہوتا ہے
آپ جا بھی نہ سکوں ان کو بلا بھی نہ سکوں
English meaning of be-jagah
Persian, Sanskrit - Adverb
- without place, out of place, at the wrong place
बे-जगह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - क्रिया-विशेषण
- बुरी जगह पर, जगह से बाहर, या गलत जगह पर, बेमौक़ा, अठीक जगह पर, बेवक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے جَگَہ)
بے جَگَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔