تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈِھیلا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلا کَرْنا کے معانیدیکھیے
ڈِھیلا کَرْنا کے اردو معانی
- (دام، روپیہ وغیرہ کے ساتھ) ادا کرنا، دینا
- سست کرنا، مضحمل کرنا، بے سکت کرنا، مغلوب کرنا
- پھلانا، کھولنا یا کشادہ کرنا، باندھنا یا کسنا کی ضد
- سختی دورکرنا، نرم کرنا
English meaning of Dhiilaa karnaa
- to cause to become lazy or weak
- to loosen
- to pay money
ढीला करना के हिंदी अर्थ
- (दाम, रुपया आदि के साथ) अदा करना, देना
- सुस्त करना, दुर्बल करना, कमज़ोर करना, प्राजित करना
- फुलाना, खोलना या फैलाव करना, बाँधना या कसना की हठ
- कठोरता दूर करना, नरम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈِھیلا کَرْنا)
ڈِھیلا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔