تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلَکْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلَکْنا

ٹپکنا، بہنا

سُرْمَہ ڈَھلَکْنا

سُرمے کا آنکھ کی تری سے اِدھر اُدھر جانا، سُرمہ بہنا

آنْسُو ڈَھلَکْنا

پلکوں سے آن٘سُو کا ٹپک پڑنا .

موتی ڈَھلَکْنا

آنسو گرنا

گَرْدَن ڈَھلَکْنا

گردن کا لٹک جانا ؛ گردن کا منکا ڈھلنا جو مرنے کی علامت تصور کی جاتی ہے .

چھاتیاں ڈَھلَکْنا

چھاتیوں کا بڑھ کر لٹک جانا ، عورت پر بڑھاپا چھا جانا.

دُوپَٹّا ڈَھلَکْنا

اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.

مَنْکا ڈَھلَکْنا

مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلَکْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھلَکْنا

Dhalaknaaढलकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ڈَھلَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ٹپکنا، بہنا
  • کسی چیز کا لَڑکنا، نیچے آنا، غلطاں ہونا
  • جھُک جانا، مائل ہونا
  • نیچے سرک آنا
  • ڈھلنا، زوال پذیر ہونا
  • (مجازاً) مر جانا

شعر

Urdu meaning of Dhalaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tapaknaa, bahnaa
  • kisii chiiz ka lu.Dhaknaa, niiche aanaa, Galtaa.n honaa
  • jhuk jaana, maa.il honaa
  • niiche sarak aanaa
  • Dhalnaa, zavaalapziir honaa
  • (majaazan) mar jaana

English meaning of Dhalaknaa

Intransitive verb

  • drop
  • roll down gently
  • lean
  • drop gently, run down
  • (metaphorically) to die

ढलकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नीचे सरक आना, टपकना, बहना, ढलना, समाप्ति की ओर जाना,
  • ऊपर से नीचे की तरफ़ लुढकना, टपक कर गिरना
  • पानी या और किसी द्रव पदार्थ का नीचे की ओर प्रवृत होना या बहना, ढलना, जैसे आँखों से आँसू ढलकना, लुढ़कना
  • ढलना, नीचे की ओर जाना, पानी या किसी तरल का अपने पात्र से नीचे गिरना, लुढ़कना, बीतना, समाप्ति की ओर जाना,साँचे में आना, किसी पर अनुरक्त होना, कृपालु होना, हिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھلَکْنا

ٹپکنا، بہنا

سُرْمَہ ڈَھلَکْنا

سُرمے کا آنکھ کی تری سے اِدھر اُدھر جانا، سُرمہ بہنا

آنْسُو ڈَھلَکْنا

پلکوں سے آن٘سُو کا ٹپک پڑنا .

موتی ڈَھلَکْنا

آنسو گرنا

گَرْدَن ڈَھلَکْنا

گردن کا لٹک جانا ؛ گردن کا منکا ڈھلنا جو مرنے کی علامت تصور کی جاتی ہے .

چھاتیاں ڈَھلَکْنا

چھاتیوں کا بڑھ کر لٹک جانا ، عورت پر بڑھاپا چھا جانا.

دُوپَٹّا ڈَھلَکْنا

اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.

مَنْکا ڈَھلَکْنا

مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone