تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھلْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلْکانا کے معانیدیکھیے
ڈَھلْکانا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- سرکانا، نیچے گرانا، جھکانا
- ہٹا دینا، ہٹانا
- پیانی یا کسی سیال مادہ کو ڈھلکانے کا کام کروانا یا نیچے کی اور بہانا یا گرانا، لنڈھانا، لڑھکانا، انڈیلنا
- بکھرانا
شعر
اے فرشتو سر نہ ڈھلکانا مرا
موت بھی آئے تو سرداری لگے
برق وش جلوہ بھی کوئی جلوہ ہے
آہ یہ ڈھلکانا ترسانے کے بعد
English meaning of Dhalkaanaa
ढलकाना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھلْکانا)
ڈَھلْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔