تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلْکا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلْکا

آنکھ سے پانی بہنے کی بیماری

ڈُھلْکا

نیند کے غلبے کی وجہ سے آنکھیں بند ہونا اور سر جھک جھک جانا، غنودگی، جھوکا

ڈَھلْکانا

سرکانا، نیچے گرانا، جھکانا

ڈُھلْکا پانسا

تھالی کا بیگن ، وہ شخص جو مستقل مزاج نہ ہو ، ڈھلمل یقین

ڈُھلْکانا

گِرانا، لُڑھکانا، ختم کرنا

آنکھ کا ڈَھلْکا

آن٘کھوں سے مسلسل پانی بہتے رہنے کی بیماری .

مَوت کا ڈَھلکا

مرنے کا ڈر ، مرنے کا خوف

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلْکا کے معانیدیکھیے

ڈَھلْکا

Dhalkaaढलका

وزن : 22

موضوعات: زربافی

  • Roman
  • Urdu

ڈَھلْکا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • آنکھ سے پانی بہنے کی بیماری
  • (زربافی) بٹئی میں بادلے کی تاگے کے اوپر کی لپیٹ کو اصطلاحاً ڈھلکا کہتے ہیں
  • مرنے کے قریب آنکھوں سے پانی جاری ہونا

شعر

Urdu meaning of Dhalkaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh se paanii bahne kii biimaarii
  • (zarbaafii) buTi.i me.n baadle kii taage ke u.upar kii lapeT ko i.istlaahan Dhalkaa kahte hai.n
  • marne ke qariib aa.nkho.n se paanii jaarii honaa

English meaning of Dhalkaa

Noun, Adjective, Masculine

  • (of tear or drop) poured out, run down, rolled down
  • descended, dropped
  • an eye disease

ढलका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • आँख से पानी बहने का रोग
  • (ज़री) बटाई में कपड़े के ऊपर लपेटने को ढालका कहते हैं
  • मरने के निकट आँखों से पानी जारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھلْکا

آنکھ سے پانی بہنے کی بیماری

ڈُھلْکا

نیند کے غلبے کی وجہ سے آنکھیں بند ہونا اور سر جھک جھک جانا، غنودگی، جھوکا

ڈَھلْکانا

سرکانا، نیچے گرانا، جھکانا

ڈُھلْکا پانسا

تھالی کا بیگن ، وہ شخص جو مستقل مزاج نہ ہو ، ڈھلمل یقین

ڈُھلْکانا

گِرانا، لُڑھکانا، ختم کرنا

آنکھ کا ڈَھلْکا

آن٘کھوں سے مسلسل پانی بہتے رہنے کی بیماری .

مَوت کا ڈَھلکا

مرنے کا ڈر ، مرنے کا خوف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone