تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے عِزَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے عِزَّت کے معانیدیکھیے
بے عِزَّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ذلیل، خوار، بدنام، بے آبرو، رسوا، جس کی کوئی عزت نہ ہو
شعر
جس کو چاہیں بے عزت کر سکتے ہیں
آپ بڑے ہیں آپ کو یہ آسانی ہے
جس کو عزت دے اسے پھر نہ کرے بے عزت
کلہ سر نہ حبابوں کی اتارے دریا
بے ادب ہر جگہ ہے بے عزت
با ادب با وقار ہوتا ہے
English meaning of be-'izzat
Persian, Arabic - Adjective
- without honour or dignity, disgraced, contemptible, dishonoured, disreputable, defamed, notorious, one who has no dignity or good name
बे-'इज़्ज़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अपमानित, तिरस्कृत, निंदित, गहत, रुसवा, ज़लील, जिसकी कोई प्रतिष्ठा न हो
- जिसकी कोई प्रतिष्ठा न हो
- अपमानित; ज़लील; तिरस्कृत।
بے عِزَّت کے مترادفات
بے عِزَّت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے عِزَّت)
بے عِزَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔