تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ہودگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ہودگی کے معانیدیکھیے
بے ہودگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے ہودہ ہونے کی حالت
شعر
دل لگانا دلبراں سوں سر بسر بے ہودگی
بنگ دے ہشیار دل کوں دنگ کرنا احمقی
تمہیں ہو ایک جن کو بات کرنے کا سلیقہ ہے
ہمیں ہیں ایک جو بے ہودگی سے بات کرتے ہیں
English meaning of be-huudgii
Noun, Feminine
- vulgarity
बे-हूदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेहूदेपन से भरा हुआ काम या बात। बेहूदा-वि॰ [फा० बेहूदः] १. (व्यक्ति) जिसे तमीज़ या समझ न हो और इसी लिए जो शिष्टता या सभ्यतापूर्वक आचरण या व्यवहार क न जानता हो। (२. काम या बात) जो शिष्टता या सभ्यत विरुद्ध हो। अशिष्टता-पूर्ण।
- बेहूदा होने की अवस्था या भाव। असभ्यता। अशिष्टता।
بے ہودگی کے مترادفات
بے ہودگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ہودگی)
بے ہودگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔