تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حُرْمَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حُرْمَتی کے معانیدیکھیے
بے حُرْمَتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے عزتی، رسوائی، بے وقعتی
شعر
اگر عزت ہی لٹ جائے تو جینا بوجھ لگتا ہے
کسی معصوم کی بے حرمتی دیکھی نہیں جاتی
اسی سے لفظ بنے ماں بھی ایک ہے جن میں
تو کیسے حرف کی بے حرمتی گوارہ کریں
خود اپنے جسم کی بے حرمتی بھی کرتے رہے
فنا بھی ہوتے رہے کوشش دوام میں ہم
English meaning of be-hurmatii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حُرْمَتی)
بے حُرْمَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔