تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دَریغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دَریغ کے معانیدیکھیے
بے دَریغ کے اردو معانی
صفت
- بے سوچے سمجھے، بنا کسی تکلف کے، بہت زیادہ، اندھا دھند
- بغیر کسی جھجک کے، بے تحاشا، بے سوچے سجھے، اللّے تللّے سے
شعر
اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاں
ہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا
نکلی تھی تیغ بے دریغ اس کی
میں ہی اک امتحان سے نکلا
ہر چند بے دریغ بہا خون آرزو
لیکن ہوا ہے دامن دل لالہ زار بھی
English meaning of be-dareG
Adjective
- ungrudgingly, blindly, rashly
- thoughtlessly, carelessly, indiscriminately
बे-दरेग़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बे सोचे-समझे, अंधाधुंध, बहुत अधिक, बिना संकोच के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دَریغ)
بے دَریغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔