تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْم آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْم آرا کے معانیدیکھیے
بَزْم آرا کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) محفل آراستہ کرنے والا
- (اصطلاحاً) صدر محفل، صدر نشین جلسہ، میر مجلس
- اسم کیفیت: بزم آرائی
شعر
یا کسی کو بزم آرا دیکھ ہو محو خیال
ہنس کے رو پڑتی ہے صرف اشک سے عادی ہے شمع
یہ قصہ شمع و پروانے کا بس ماوشا تک ہے
وہ ہو جائے گا بزم آرا تو پھر کوئی کہاں ہوگا
میں خود ہی بزم بھی اور خود ہی بزم آرا بھی
کہ ناگوار ہر اک محفل طرب تھی مجھے
English meaning of bazm-aaraa
बज़्म-आरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) सभा की व्यवस्था करने वाला
- (लाक्षणिक) सभा का अध्यक्ष, सभा की शोभा बढ़ाने वाला, सभा में विराजमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْم آرا)
بَزْم آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔