تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bay" کے متعقلہ نتائج
bay کے لیے اردو الفاظ
bay کے اردو معانی
اسم
- (فن تعمیر) کسی عمارتی ڈھانچے کا وہ حصہ جو شہتیروں یا ستونوں کے ذریعے ڈھانچے سے علیحدہ دکھایا گیا ہو
- عمارت کا ایک بازو
- طاقچہ دار کھڑکی
- کھانچہ
- شہ نشین
- بخارچہ
- گودام کا ایک خانہ جیسے بھوسہ خانہ
- جہاز کا ایک حصہ جو ہسپتال کے طور پر استعمال ہو
- ہوائی جہاز کے بہت سے خانوں میں سے ایک خانہ جیسے بم رکھنے والا خانہ (bomb bay)
- خلیج
- کھاڑی
- سمندر یا جھیل کے ساحل پر قدرے چوڑی اندر کی جانب ہٹی ہوئی جگہ
- دو راسوں یا زمین کے دو ٹکڑوں کے درمیان پانی کا پھیلاؤ
- کوئی خلا یا ارضی تشکیل جو کھاڑی سے مشابہ ہو
- غار (درخت)
- جنس غاریہ (Laurus) سے متعلقہ کسی بھی خاندان کا کوئی درخت یا جھاڑی
- ہار یا تاج جو اس درخت یا جھاڑی کے پتوں کا بنا ہوتا تھا اور جو کسی فتح یا بڑی کامیابی حاصل کرنے پر بطور انعام دیا جاتا تھا۔ (عموماً جمع) شہرت یا ناموری
- کمیت
- لاکھی رنگ کا گھوڑا
- لاکھی گھوڑے کا رنگ
- بھوں بھوں
- کتے کی بھونک خصوصاً بھاری آواز یا غراہٹ
- گھر جانے کی حالت جو پلٹ کر مقابلے پر مجبور کر دے
صفت
- گھوڑے کی طرح سرخی مائل بھورا
فعل متعدی
- کسی پر بھونکنا
- شکار کو آ گھیرنا
bay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़न्न-ए-ता'मीर) किसी 'इमारती ढाँचे का वो हिस्सा जो शहतीरों या सुतूनों के ज़री'ए ढाँचे से 'अलैहिदा दिखाया गया हो
- 'इमारत का एक बाज़ू
- ताक़चा-दार खिड़की
- खाँचा
- शह-नशीन
- बुख़ारचा
- गोदाम का एक ख़ाना जैसे भूसा ख़ाना
- जहाज़ का एक हिस्सा जो हस्पताल के तौर पर इस्ते'माल हो
- हवाई जहाज़ के बहुत से ख़ानों में से एक ख़ाना जैसे बम रखने वाला ख़ाना (bomb bay)
- ख़लीज
- खाड़ी
- समुंदर या झील के साहिल पर क़दरे चौड़ी अंदर की जानिब हटी हुई जगह
- दो रासों या ज़मीन के दो टुकड़ों के दरमियान पानी का फैलाव
- कोई ख़ला या अर्ज़ी तश्कील जो खाड़ी से मुशाबेह हो
- ग़ार (दरख़्त)
- जिंस-ए-ग़ारिया (Laurus) से मुत'अल्लिक़ा किसी भी ख़ानदान का कोई दरख़्त या झाड़ी
- हार या ताज जो उस दरख़्त या झाड़ी के पत्तों का बना होता था और जो किसी फ़त्ह या बड़ी कामयाबी हासिल करने पर बतौर इन'आम दिया जाता था। ('उमूमन जमा') शौहरत या नामवरी
- कुमैत
- लाखी रंग का घोड़ा
- लाखी घोड़े का रंग
- भौं-भौं
- कुत्ते की भौंक ख़ुसूसन भारी आवाज़ या ग़ुर्राहट
- घर जाने की हालत जो पलट कर मुक़ाबले पर मजबूर कर दे
विशेषण
- घोड़े की तरह सुर्ख़ी माइल भूरा
सकर्मक क्रिया
- किसी पर भोंकना
- शिकार को आ घेरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bayberry
جنس Myrica سے تعلق رکھنے والی شمالی امریکا کی جھاڑیوں میں سے کوئی جنکے پتّے خوشبودار اور بیروں پر مومی غلاف ہوتا ہے۔.
بَیانِیَہ
بیان (رک) سے منسوب : وہ تحریر (ظم و نثر) یا تقریر جس میں حقیقت حال مذکور ہو، وہ بیان جو ذکر واقعہ پر مشتمل ہو.
بیاض شعر
شاعری کا لکھا ہوا تحریری مجموعہ جو ایک ساتھ رہ سکتے ہیں، مختلف شاعروں کی شاعری کو ایک جگہ جمع کرکے چھوٹی کتاب کی شکل دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bay)
bay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔