تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bayberry" کے متعقلہ نتائج

bayberry

جنس Myrica سے تعلق رکھنے والی شمالی امریکا کی جھاڑیوں میں سے کوئی جنکے پتّے خوشبودار اور بیروں پر مومی غلاف ہوتا ہے۔.

bayberry کے لیے اردو الفاظ

bayberry

bayberry کے اردو معانی

اسم

  • کائفل
  • تیج
  • کائی پھل
  • حب الفار
  • جنس کائفل (Myrica) کی جھاڑیوں اور درختوں میں سے کوئی، جیسے ساحل سمندر پر اگنے والی عام کائفل
  • ایسے درخت کا پھل ایک غرب الہند درخت
  • بے رنگ فلفل (Pimenta acris) جس کے پتوں کا روغن تیج پات کے عرق میں خوشبو کے طور پر شامل کیا جاتا ہے

bayberry के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काइफ़ल
  • तेज
  • काई-फल
  • हब्ब-उल-फ़ार
  • जिंस काइफ़ल (Myrica) की झाड़ियों और दरख़्तों में से कोई, जैसे साहिल समुंद्र पर उगने वाली 'आम काइफ़ल
  • ऐसे दरख़्त का फल एक ग़र्ब-उल-हिंद दरख़्त
  • बे-रंग फ़िलफ़िल (Pimenta acris) जिस के पत्तों का रोग़न तेज पात के 'अर्क़ में ख़ुशबू के तौर पर शामिल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bayberry

جنس Myrica سے تعلق رکھنے والی شمالی امریکا کی جھاڑیوں میں سے کوئی جنکے پتّے خوشبودار اور بیروں پر مومی غلاف ہوتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bayberry)

نام

ای-میل

تبصرہ

bayberry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone