تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bayou" کے متعقلہ نتائج
bayou کے لیے اردو الفاظ
bayou کے اردو معانی
اسم
- جھیل یا دریا کے پانی کا نکاس یا اس کی شاخ
- سست رو پانی کا حلقہ
- دریا کی دلدلی شاخ
- بڈھ
bayou के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झील या दरिया के पानी का निकास या उस की शाख़
- सुस्त राै पानी का हल्क़ा
- दरिया की दलदली शाख़
- बढ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُوئی
ایک قسم کا جھاڑی دار بوٹا جو جھانْگڑ کی طرح سفید جنْگون میں کھڑا رہتا ہے اور جسے لوگ جلا کر کھنا پکاتے ہیں، ایک بیل دار بوئی جس کے پتے پان کے برابر موئے اور لیس دار ہوتے ہیں اور اس کا پھل مکوہ سے مشابہ ہوتا ہے، (انگریزی) (Basella alba)
کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی
طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.
نَزلَۂ شُعَبِیَّہ
پھیپھڑے کی نالیوں کی سوزش ، قصبتہ الریہ کی شاخوں کا نزلہ اس قسم کا نزلہ قصبتہ الریہ کی شاخوں کی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی حالت کو اصطلاح میں سعال شدید یا سرفہ شدید یعنی سخت کھانسی سے بھی تعبیر کرتے ہیں
کَعْبِیَہ
بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.
کَمَنْد بائِی
(طب) ایک قسم کا تشنّج جو گردن اور ہن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے
کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے
بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے
کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے
جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bayou)
bayou
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔