تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bats" کے متعقلہ نتائج
bats کے لیے اردو الفاظ
bats کے اردو معانی
صفت
- مخبوط الحواس
- باؤلا
bats के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मख़्बूत-उल-हवास
- बावला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیَٹْسْمَین
(کرکٹ) جو کھلاڑی بلا لے کر وکٹوں کے پاس کھیلے یا کھیلنے کے لیے کھڑا ہو ؛ کرکٹ کی ٹیم میں بلے سے کھیلنے کا مشتاق کھلاڑی.
بات صاف کَرنا
مغالطہ دور کر دینا، ابہام اور پیچیدگی کو رفع کرنا، جیسے : وہ کچھ غلط فہمی میں پڑگئے ہیں، آج جا کر بات صاف کولوں گا
بات سے ٹَلْنا
زبان دے کر بد عہدی کرنا، قول سے منحرف ہو جانا، زبان بدلنا (اکثر ضمیر اضافی (اپنی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
بات سے پِھرنا
زبان دے کر بد عہدی کرنا، قول سے منحرف ہو جانا، زبان بدلنا (اکثر ضمیر اضافی (اپنی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
بَتِّیس دھاریں دُودھ بَخْشا
جوان یا بہت محبوب اولاد کی موت پر ماں کی ذبان کا ایک فقرہ جس سے اپنے جملہ حقوق بخشا اور معاف کرنا ہوتا ہے.
بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا
اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)
بَتِّیس اَبھْرَن
عورتوں کے پہننے کے بتیس زیور (جن کے نام یہ ہیں) سیس پھول، (سوکا) کہور، ٹیکا (ماتھے کا)، نتھ (ناک کا)، بالی، پتا، جھومر، کرن، پھول، (کان کے)، کنٹھ سری، گلوبند، جوہر، جگنو، پچلڑی، چمپاکلی، چندن ہار، مکٹ ہار (گلے کا) پہن٘چی، چوڑیاں، پچھیلی، (چوڑیوں کے پیچھے پہننے کے کا زیور) چھن، کنْگن، نونگا (کلائی کے) جوشن، پرے، بازو بند (بازو کے) آرسی، ان٘گوٹھی (ان٘گلیوں کے) چھلے (پاؤں کے)، کردھنی (کمر کا)، کڑے، پازیب جھان٘جھ چھڑے، بچھوے (پنڈلی اور ٹخنے کے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bats)
bats
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔