تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَطْن" کے متعقلہ نتائج

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَطْن کے معانیدیکھیے

بَطْن

batnबत्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نجوم نباتیات

اشتقاق: بَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

بَطْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)
  • رحم، بچہ دانی، وہ عضو جس میں حمل قرار پاتا ہے
  • نسل، پش، پیڑھی
  • خیالات و افکار جو دل و دماغ میں چھپے ہوں
  • اندر، بھیتر، اندرونی حصہ، درمیان کا حصہ
  • (کسی محدود حلقے کا) پیٹا، جیسے: بطن دماغ، بطن قلب وغیرہ
  • اصل مفہوم جو کسی لفط یا فقرے میں مضمر ہو
  • بڑے خاندان کا چھوٹا قبیلہ
  • (ہیئت) وہ ستارہ جو کوکبۂ قنطورس کے اس حصے کے وسط میں واقع ہے جو گھوڑے کی شکل سے مشابہ ہے
  • (نباتیات) بیضہ کا پہلا حصہ جو پھولا ہوا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of batn

  • Roman
  • Urdu

  • peT, shikam, (baahar se niiz andar ka vo hissaa jis main maada, jigar, talii aur aante.n hai.n
  • rahm, bachchaadaanii, vo uzuu jis me.n hamal qaraar paata hai
  • nasal, pash, pii.Dhii
  • Khyaalaat-o-afqaar jo dil-o-dimaaG me.n chhape huu.n
  • indar, bhiitar, andaruunii hissaa, daramyaan ka hissaa
  • (kisii mahiduud halqe ka) piiTaa, jaiseh batan dimaaG, batan qalab vaGaira
  • asal mafhuum jo kisii lupht ya fiqre me.n muzammir ho
  • ba.De Khaandaan ka chhoTaa qabiila
  • (haiyat) vo sitaara jo kaukaba-e-kunto ras ke is hisse ke vast me.n vaaqya hai jo gho.De kii shakl se mushaabeh hai
  • (nabaatiiyaat) baiza ka pahlaa hissaa jo phuulaa hu.a hotaa hai

English meaning of batn

Noun, Masculine

  • belly, stomach, abdomen
  • womb
  • generation
  • the inside
  • the inner self
  • subsidiary (of a larger organization)
  • auricle

बत्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेट, अमाशय, उदर, जठर (बाहर से तथा अंदर का वह भाग जिसमें मेदा, जिगर, तिल्ली और आँतें हैं)
  • गर्भाशय, बच्चादानी, वह अंग जिसमें गर्भावस्था धारण होता है
  • बड़े ख़ानदान का छोटा क़बीला
  • वंश, पुश्त, नस्ल, पीढ़ी
  • वास्तविक अर्थ जो किसी शब्द या वाक्यांश में छुपा हो
  • विचार एवं चिंताएँ जो दिल और दिमाग़ में छुपे हों
  • (भौतिक खगोलिकी) वह सितारा जो कौकबा-ए-क़ैतूरस के उस भाग के मध्य में स्थित है जो घोड़े के आकार जैसा है
  • अंदर, भीतर, भीतरी भाग, अंदरूनी हिस्सा, मध्य भाग, दरमियान का हिस्सा
  • (किसी सीमित हलक़े का) पेटा, जैसे : दिमाग़ का उदर, हृदय का उदर आदि
  • (वनस्पतिविज्ञान) अंडे का पहला भाग जो फूला हुआ होता है

بَطْن کے مترادفات

بَطْن کے متضادات

بَطْن کے قافیہ الفاظ

بَطْن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَطْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَطْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone