تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْت کے معانیدیکھیے
بَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر، عددی
- جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا ، وغیرہ کے معنی میں مستعمل ، جیسے خاربست (رک)
- انقباض ،گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے عموماً کشاد کے ساتھ مستعمل)
- عاشق و معشوق؛ پھولوں کا تاج؛گرہ ؛ پناہ گاہ ؛ پشتہ ، بند ؛ پہاڑ ؛ نہروں اور نالیوں میں پانی کی تقسیم ؛ یا کسی کام کوکم کردینے یا گھٹا دینے کا عمل
- بندھا ہوا ،معطل
صفت
- آباد ، بسا ہوا ؛ بویا ہوا (کھیت)
اسم، مؤنث
- چیز ، شے (بیشتر چیز کے ساتھ مستعمل)
- اسباب ، سازو سامان ،اٹالا ، دولت ؛ ذریعۂ معاش
- (مجازاً) بیوی (قدیم)
- عورتوں کےاندام نہانی ، فرج ، کس.
شعر
بست میں جب قبض کا دورہ ہوا
ہے قیامت نزع کی سکرات ہے
لطف و احساں کی حد و بست کہاں
عرض کیوں حرف مدعا نہ کریں
میں جذب و بست کی منزل میں قید ہوں کب سے
مرے خدا تو فراری کا راستہ کر دے
English meaning of bast
Noun, Masculine, Numeral
- Asylum, Close, Knot, Obstacle
- commentary, detail, explanation
- twenty
बस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संख्यात्मक
- बकरा
- सूर्य
- आशिक़-ओ-माशूक़, फूलों का ताज, गिरह , पनाहगाह , पुश्ता, बंद , पहाड़ , नहरों और नालीयों में पानी की तक़सीम , या किसी काम को कम करदेने या घटा देने का अमल
- बंधा हुआ,मुअत्तल
विशेषण
- आबाद, बसा हुआ , बोया हुआ (खेत)
- बंदिश, बँधाई, गाँठ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बीवी
- चीज़, वस्तु (अधिकतर चीज़ के साथ प्रयुक्त) साज़ो सामान,अटाला, दौलत , आजीविका
- योनि, फ़र्ज,
بَسْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسْت)
بَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔