تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَر مَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَر مَسْت کے معانیدیکھیے
خَر مَسْت کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص، جو حالت بےخودی میں گدھے کی سی حرکتیں کرے، نشۂ جوانی سے سرشار، نشہ جوانی سے بدمست، متوالا، اس جگہ اردو میں خرمستان بھی ہے
- منشیات کا عادی
- احمق، نادان
- ضدی، شرارتی
- کسرتی، مضبوط
- عیاش
English meaning of KHar-mast
ख़र-मस्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَر مَسْت)
خَر مَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔