تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر مَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر مَسْت کے معانیدیکھیے
سَر مَسْت کے اردو معانی
صفت
- متوالا، سرشار، مخمور، بدمست، نشے میں چور، مدہوش، کیف و وجد کے عالم میں
شعر
وہ ناف پیالے سے سرمست کرے ورنہ
ہو کے میں کبھی اس کا قائل نہیں آنے کا
کل رات مند گئی تھیں بہتوں کی آنکھیں غش سے
دیکھا کیا نہ کر تو سرمست خواب ہو کر
سب اہتمام سے پہنچے ہیں اس کی بزم میں آج
میں اپنے حال میں سرمست و مبتلا گیا ہوں
English meaning of sar-mast
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر مَسْت)
سَر مَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔