تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْزَخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْزَخ کے معانیدیکھیے
بَرْزَخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حائل، آڑ، روک، مزاحمت
- وہ چیز جو دو مخالف چیزوں کے بین بین کی چیز ہو، اور جو نہ اس جیسی ہو نہ اس جیسی، بلکہ درمیانی حالت میں، (وہ چیز کی قسم و جنس کا تعین مشتبہ ہو جیسے کھجور، حیوان اور نبات کے درمیان اور مونکا بنات اور جماد کے درمیان اور اعراف بہشت اور دوزخ کے درمیان ہے)
- موت سے قیامت تک کا زمانہ
- خیالی صورت، تصوراتی شکل، وہ خاکہ جو تصورات اور خیالات کی بنا پر دل و دماغ میں قائم ہو
- ہیئت، شکل، دھج، وضع قطع (عموماً انوکھی اور عجیب)
- دو حالتوں کے ورود کے درمین کا وقفہ
- (تصوف) اصطلاح صوفیہ میں چند مواقع پر مستعمل
شعر
تعلقات کے برزخ میں عین ممکن ہے
ذرا سا دکھ وہ مجھے دے تو میں ترا ہو جاؤں
یہ کیسا قافلہ ہے جس میں سارے لوگ تنہا ہیں
یہ کس برزخ میں ہیں ہم سب تمہیں بھی سوچنا ہوگا
English meaning of barzaKH
Noun, Masculine
- hindrance, obstacle
- purgatory
- interval between death and resurrection
- the middle of two opposite things or situations
- separation
- screen
- whimsical idea, fashion, mode or appearance, stature, form
बर्ज़ख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रोक, अवधि, स्वर्ग नरक से पहले का स्थान, आड़, रोक, परस्पर विरुद्ध रखनेवाली दो चीज़ों के बीच की तीसरी चीज़ जो दोनों से संपर्क रखे, ख़्याली सूरत, दुविधा, दुविधा या लटकाव, निलंबन, घाटी, शुद्धि का स्थान, शोधन-स्थल
بَرْزَخ کے مترادفات
بَرْزَخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْزَخ)
بَرْزَخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔