تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برق رفتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں برق رفتار کے معانیدیکھیے
وزن : 21221
دیکھیے: بَرْق خِرام
برق رفتار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بجلی جیسی تیزی والا، بہت تیز
شعر
برق رفتار زمانہ ہے تھکا دے گا تمہیں
اک ذرا دم بھی جو لو گے تو گرا دے گا تمہیں
برق رفتار گزرتی ہوں وہیں سے رخشاںؔ
جس جگہ میرا ٹھہر جانے کو جی چاہتا ہے
برق رفتار وہ یوں جان جہاں ملتے ہیں
ہم جہاں ہوتے ہیں وہ ہم کو وہاں ملتے ہیں
English meaning of barq-raftaar
Persian, Arabic - Adjective
- speed of lightening, super fast, ultra fast,very fast
बर्क़-रफ़्तार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दे. बर्क खिराम’।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (برق رفتار)
برق رفتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔