تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barge" کے متعقلہ نتائج
barge کے لیے اردو الفاظ
barge کے اردو معانی
اسم
- بجرا
- قدیم بادبانی سمندری جہاز
- موجودہ دور کی نسبتاً بڑی اور ہموار پیندے والی مال بردار کشتی جسے جہاز کھینچتا ہے
- دو منزلہ کشتی جسے کوئی اور کشتی کھینچتی ہے
- نمائشی جلوس وغیرہ میں استعمال ہونے والا سرکاری جہاز
- کھینے والی خوب آراستہ کشتی
- دوڑ کے لیے ایک طویل کم چوڑی کشتی جو عام دوڑ والی ہلکی کشتی سے کسی قدر چوڑی اور مضبوط ہوتی ہے
- پکنک وغیرہ پر جانے کے لیے بڑی ویگن یا اومنی بس
فعل متعدی
- کشتی کے ذریعے لانا ؍ لے جانا
فعل لازم
- سوچے سمجھے بغیر بے دھڑک آگے بڑھنا
- مخل ہونا (In کے ساتھ)
- بھوندے پن سے حرکت کرنا
- حارج ہونا
- بے مانگے مدد یا مشورہ دینا
barge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बजरा
- क़दीम बादबानी समुंद्री जहाज़
- मौजूदा दौर की निस्बतन बड़ी और हमवार पेंदे वाली माल बरदार कश्ती जिसे जहाज़ खींचता है
- दो मंज़िला कश्ती जिसे कोई और कश्ती खींचती है
- नुमाइशी जुलूस वग़ैरा में इस्ते'माल होने वाला सरकारी जहाज़
- खेने वाली ख़ूब आरास्ता कश्ती
- दौड़ के लिए एक तवील कम चौड़ी कश्ती जो 'आम दौड़ वाली हल्की कश्ती से किसी क़दर चौड़ी और मज़बूत होती है
- पिकनिक वग़ैरा पर जाने के लिए बड़ी वैगन या ओमनी बस
सकर्मक क्रिया
- कश्ती के ज़री'ए लाना / ले जाना
अकर्मक क्रिया
- सोचे समझे बगै़र बे-धड़क आगे बढ़ना
- मुख़िल होना (In के साथ)
- भोंदे-पन से हरकत करना
- हारिज होना
- बे मांगे मदद या मश्वरा देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
بِروگی
دُکھی، فراق زدہ، فرقت زدہ، مہجور، ہجر نصیب، صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ
بِداگی
وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے وداع ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barge)
barge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔