تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْگی" کے متعقلہ نتائج

بَرْگی

مرہٹوں کا ایک نام

بَرْگیزَہ

رک : برگچہ

بَرْگیل

ایک قسم کا کوّا جس کے پنجے کچھ چھوٹے ہوتے ہیں

بَرْگی گَری

قزاقی اور لوٹ مار

دو بَرْگی مَہْمِیز

(نباتیات) بونی ٹہنیوں کو مع پتوں کے دو برگی مہمیز کہتے ہیں

دو بَرْگی

(حیاتیات) دو پرتوں والا جو دو حصوں پر مشتمل ہو

ثَمَر بَرْگی

ثمر برگ (رک) سے منسوب یا متعلق .

یَک بَرْگی

(نباتیات) ایک پتی والا (یناتیات) وہ کف دار مرکب پتا جس کی ڈنڈی کے سرے پر صرف ایک برگچہ ہو ، یک پتیا نیز اپنے پتے رکھنے والا (درخت).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگی کے معانیدیکھیے

بَرْگی

bargiiबर्गी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَرْگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرہٹوں کا ایک نام
  • بن بلایا مہمان طلفیلیا
  • مرہٹہ منصب داروں کی فوج

English meaning of bargii

Noun, Masculine

  • an epithet applied to the Marhattas
  • an uninvited guest

बर्गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मराठा साम्राज्य के घुड़सवार
  • मराठों का एक नाम
  • बिन बुलाया मेहमान
  • अश्व, घोड़ा
  • अश्वपाल, साईस

بَرْگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone