تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"burgee" کے متعقلہ نتائج
burgee کے لیے اردو الفاظ
burgee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِروگی
دُکھی، فراق زدہ، فرقت زدہ، مہجور، ہجر نصیب، صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ
بِداگی
وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے وداع ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں
بَرانگا
(بندھانی) کسی قسم کی موٹی لکڑی جو کسی بھاری چیز کے آگے کو سرکانے اور لڑکانے کو اس کے نیچے طول میں ڈالی جائے ، برگا
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آئِیو
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
لِفاف بَرْگے
کئی چھوٹے چھوٹے برگے جو ایک دوسرے سے اس قدر قریب ہوں کہ پھولوں کے اطراف ان کی ایک پوشش بن جائے (مثلاً سورج مکھی ، زینیا ، گیندا وغیرہ).
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آئِیو
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتا سا آنا
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
گھوڑا چاہِیے بِدائِیگی کو ذَرا پُھرْتی سے آنا
دولھا کے واسطے کھوڑے کی ضرورت ہے جلدی آنا ، حاجت مند کو بہانے سے ٹالنا
یَکْ بارْگی
ایک دفعہ میں ایک بار میں، ایک مرتبہ، یک بارگی، یک بیک، ایک دم، دفعتا، اچانک، ایکایکی، ایک دفعہ ہی، ایک دم، فوراً، یکایک، اچانک، ناگہاں، دفعۃً، کل کا کل، سب کا سب، یکمشت
یَک بَرْگی
(نباتیات) ایک پتی والا (یناتیات) وہ کف دار مرکب پتا جس کی ڈنڈی کے سرے پر صرف ایک برگچہ ہو ، یک پتیا نیز اپنے پتے رکھنے والا (درخت).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (burgee)
burgee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔