تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ مانگی مُراد بَر آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ مانگی مُراد بَر آنا

دلی مراد پوری ہونا ، کوئی چیز حسب خواہش یا طلب مل جانا ۔

مُنہ مانْگی مُراد

وہ چیز جو طلب و خواہش کے موافق ملی ہو ، دلی مراد ، دلی خواہش ۔

مُنہ مانْگی مُراد پانا

دلی خواہش پوری ہونا ، تمنا پوری ہونا ۔

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا

دلی خواہش پوری ہونا ، مراد برآنا ۔

مُنہ مانگی مُراد نَہِیں مِلتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا ، خدا کا چاہا ہوتا ہے.

مُنہ مانْگی مُراد دینا

دلی خواہش پوری کرنا ، خاطرخواہ عطا کرنا ۔

مُنہ مانگی مَوت مِلتی ہے ، مُراد نَہِیں مِلتی

عاجزی کے وقت عورتیں اپنے لیے بددعا کے طور پر کہتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ مانگی مُراد بَر آنا کے معانیدیکھیے

مُنہ مانگی مُراد بَر آنا

mu.nh maa.ngii muraad bar aanaaमुँह माँगी मुराद बर आना

محاورہ

مُنہ مانگی مُراد بَر آنا کے اردو معانی

  • دلی مراد پوری ہونا ، کوئی چیز حسب خواہش یا طلب مل جانا ۔

मुँह माँगी मुराद बर आना के हिंदी अर्थ

  • दिल्ली मुराद पूरी होना, कोई चीज़ हसब-ए-ख़वाहिश या तलब मिल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ مانگی مُراد بَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ مانگی مُراد بَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words