تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bank" کے متعقلہ نتائج

bank

کِنارَہ

بانک

ٹیڑھا، ترچھا، خمیدہ، کج

bank note

بینک کا جاری کردہ اقراری (عند الطلب، بھنانے کے قابل) نوٹ، ہنڈی۔.

بَن٘ک گَھر

رک : بین٘ک۔

بَن٘کَڑا

ایک قسم کا بلدار کڑا جو دلھن کو پہنایا جاتا ہے اور عموماً سبز رنگ کا ہوتا ہے

بَنْکائی

موڑ، ٹیڑھاپن

بَنْکِی

= बांँक

bankbill

صرافی چٹھی

بَنْکورا

लोनिया का साग

bankroll

سَرْمایَہ

بَن٘کْٹا

برباد شدہ فصل، جو ابھی کھڑی ہو

bankbook

بینک کا کھاتا

بَینْکاری

banking

بَن٘کارا

رک : بنکار (۱)۔

بَن٘کار

بین٘ک (رک) کا منتظم

banker

فوطَہ دار

bankstock

کوٹھی کا سرمایہ،‌ جمع یا پونجی

banking

لین دین

banksia

جنس Banksia کی سدا بہار پھولوں کی جھاڑی جو آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے.

bankruptcy

دیوالا

bankcruptcy

bankrupt

پَھکَّڑ

bankable

بینک میں قابل قبول.

بَنْکَٹ

چھوٹے قد کا ایک پودا جس کی جڑیں دوا کے کام آتی ہیں

بَنک دار

بین٘ک (رک) کا مالک یا ڈائریکٹر۔

بَنکْڑی

ایک قسم کا بلدار کڑا یا چوڑی جو دلھن کو پہنائی جاتی ہے اور عموماً سبز رنگ کی ہوتی ہے

بَنک نال

(سناری) ٹیڑھے من٘ھ کی نلی، جو زیور میں معمولی جھال لگانے کو چراغ کی لو کا شعلہ دوڑانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

بَنکورا

بان٘ک (رک) کی تصغیر۔

بَنکِیا

ٹیڑھی چھری جس سے بیشتر قلم تراشتے ہیں

بَنکولی

شمشیر بند پیادہ سپاہی۔

بَنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

بَنکَیتی

بنکیت کا اسم کیفیت

بَنکَٹِیّا

رک : بنگ (۳) کا تحتی ، بنگ کٹیا .

بَن کَٹی

جنگلوں سے لکڑی کاٹ کر لانے کا محصول

بَن کَٹائی

جن٘گل کو قانوناً معمولی زمین قرار دینے کا عمل، درخت کاٹ کر جن٘گل میں کاشت کرنے یا بستی بسانے کا حق

بَنک پَتھ

تجارت، کاروبار

بَن کَٹْیا

ایک خار دار بوٹی

بَن کَھرا

وہ زمین جس پر آخری فصل کپاس کی بوئی گئی ہو

بانکْڑا

بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے

بانکْڑی

بادلے اورکلابتوں کی بنی ہوئی ہزارہا کی شکل کی روپہلی اورسنہری لیس، پیمک

بَن کَنْڈا

جن٘گلی اُپلا، جن٘گل میں سوکھا ہوا گوبر، ارنا اُپلا

بانک کا توڑ

بان٘ک (خمدارچھری) کے کھیل میں حریف کے دان٘و کا دفاعی دان٘و

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بن کَریلا

جن٘گلی کریلا جو چھوٹا اور بہت کڑوا ہوتا ہے

بانکا

بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت

بانکی

لگان

بَن کَھنْڈی

چھوٹا جنگل یا جنگل میں رہنے والا

بانک پَٹا

لکڑی کے بنے ہوئے تلواراور خنجرکا کھیل جواکثرمحرم میں تعزیوں کے جلوس میں عوام کھیلتے ہیں

بَن کَر

جنگل یا جنگلی آراضی کی پیداوار (مثلاً گوند، شہد، لکڑی وغیرہ)

بانکپَن

(استعارتہً) ٹیڑھا یا ترچھا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، ٹیڑھ، کجی

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

بانکی آواز

اچھی آواز، دلکش آواز

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بَن کَس

جن٘گل کی ایک گھاس جس کی رسیاں بٹی جاتی ہیں

بانکْیا

ایک تانبے پیتل کا ٹیڑھا باجا جو مہنت اورسادھوؤں کے آگے بجایا جاتا ہے اورجس کی آواز بگل کی سی نکلتی ہے

بانْکی اَدا

معشوقانہ انداز، شوخی، طراری، ناز و انداز وغیرہ

بَنکَیت

بان٘ک (ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی، بانک چلانے کے فن کا ماہر

بان کوش

ترکش

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

bank کے لیے اردو الفاظ

bank

bæŋk

bank کے اردو معانی

اسم

  • کنارا
  • ساحل
  • مٹی کا ٹیلا یا ڈھیر
  • بادلوں یا کہر کی تہیں
  • دریا یا سمندر سے ابھرتا ہوا سلامی دار کنارا
  • ندی نالے کا کنارا
  • سمندر سے ابھرتا ہوا چٹانی ساحل
  • اُتھلا
  • پایاب
  • بریتا
  • کوئلے کی کان کا وہ حصہ جہاں کان کن مصروف کار ہوں
  • بند
  • پشتہ
  • کراڑا
  • بینک
  • ساہو کارہ
  • ادارہ جہاں روپیہ پیسہ کا لین دین ہو
  • ادارہ جہاں رقم جمع کرنے، تحویل میں رکھنے، بھجوانےیا ادا کرنے کا کاروبار ہوتا ہو
  • ساہو کارے کا دفتر
  • جوا خانے کا سرمایہ
  • تاش کے بعض کھیلوں میں داؤ کی رقم
  • بینچ، پلیٹ فارم یا میز
  • چیزوں کی قطار
  • ارگن باجے یا ٹائپ رائٹر کی کلیدیں
  • (صحافت) شہ سرخی کا حصہ
  • پہلو کے بل موڑ ؍ گھماؤ

فعل لازم

  • بینک میں روپیہ جمع کرنا
  • ساہوکارہ کرنا
  • بینک چلانا
  • کنارے پر ہونا
  • حاشیے لگانا (on کے ساتھ)
  • ٹکڑوں میں بٹنا یا تودے بننا جیسے ابر کا ٹکڑا یا برف کا تودہ
  • ڈھلان یا چڑھائی بننا

فعل

  • ہوائی جہاز کو ترچھا کرنا، خصوصاً موڑ کاٹتے ہوئے تاکہ وہ پھسل نہ سکے
  • ہوائی جہاز کا موڑنا
  • ہوائی جہاز کا پہلو کے بل گھومنا، مڑنا یا ترچھا ہونا

فعل متعدی

  • کنارے کے ساتھ یا کنارے کی طرح حد بندی کرنا
  • پشتہ بندی کرنا
  • بند باندھنا
  • کناروں میں گھیرنا
  • انبار ہونا (up کے ساتھ)
  • آگ کو راکھ سے ڈھک دینا تاکہ وہ آہستہ آہستہ دیر تک جلتی رہے
  • (بلیئرڈ) گیند کو بینک یا کشن تک لے جانا
  • گیند کو بینک کی مخالف سمت لے جاتے ہوئے سوراخ میں ڈال دینا
  • سڑک بناتے ہوئے سطح کو پہلو کے بل موڑنا تکہ موڑ کا اندرونی حصہ نیچا رہے

bank के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किनारा
  • साहिल
  • मिट्टी का टीला या ढेर
  • बादलों या कुहर की तहें
  • दरिया या समुंदर से उभरता हुआ सलामीदार किनारा
  • नदी नाले का किनारा
  • समुंदर से उभरता हुआ चट्टानी साहिल
  • उथला
  • पायाब
  • बरीता
  • कोइले की कान का वो हिस्सा जहाँ कान कुन मसरूफ़-ए-कार हों
  • बंद
  • पुश्ता
  • कराड़ा
  • बैंक
  • साहू-कारा
  • इदारा जहाँ रुपया पैसा का लेन देन हो
  • इदारा जहाँ रक़म जमा' करने, तहवील में रखने, भिजवाने या अदा करने का कारोबार होता हो
  • साहू कारे का दफ़्तर
  • जुवा ख़ाने का सरमाया
  • ताश के बा'ज़ खेलों में दाव की रक़म
  • बैंच, प्लेटफ़ार्म या मेज़
  • चीज़ों की क़तार
  • अर्गन बाजे या टाइप राइटर की कलीदें
  • (सहाफ़त) शह सुर्ख़ी का हिस्सा
  • पहलू के बल मोड़ / घुमाव

अकर्मक क्रिया

  • बैंक में रुपया जमा' करना
  • साहूकारा करना
  • बैंक चलाना
  • किनारे पर होना
  • हाशिए लगाना (on के साथ)
  • टुकड़ों में बटना या तोदे बनना जैसे अब्र का टुकड़ा या बर्फ़ का तोदा
  • ढलान या चढ़ाई बनना

क्रिया

  • हवाई जहाज़ को तिरछा करना, ख़ुसूसन मोड़ काटते हुए ताकि वो फिसल न सके
  • हवाई जहाज़ का मोड़ना
  • हवाई जहाज़ का पहलू के बल घूमना, मुड़ना या तिरछा होना

सकर्मक क्रिया

  • किनारे के साथ या किनारे की तरह हद बंदी करना
  • पुश्ता बंदी करना
  • बंद बाँधना
  • किनारों में घेरना
  • अंबार होना (up के साथ
  • आग को राख से ढक देना ताकि वो आहिस्ता आहिस्ता देर तक जलती रहे
  • (बिलियर्ड) गेंद को बैंक या कुशन तक ले जाना
  • गेंद को बैंक की मुख़ालिफ़ सम्त ले जाते हुए सूराख़ में डाल देना
  • सड़क बनाते हुए सत्ह को पहलू के बल मोड़ना ताकि मोड़ का अंदरूनी हिस्सा नीचा रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bank

کِنارَہ

بانک

ٹیڑھا، ترچھا، خمیدہ، کج

bank note

بینک کا جاری کردہ اقراری (عند الطلب، بھنانے کے قابل) نوٹ، ہنڈی۔.

بَن٘ک گَھر

رک : بین٘ک۔

بَن٘کَڑا

ایک قسم کا بلدار کڑا جو دلھن کو پہنایا جاتا ہے اور عموماً سبز رنگ کا ہوتا ہے

بَنْکائی

موڑ، ٹیڑھاپن

بَنْکِی

= बांँक

bankbill

صرافی چٹھی

بَنْکورا

लोनिया का साग

bankroll

سَرْمایَہ

بَن٘کْٹا

برباد شدہ فصل، جو ابھی کھڑی ہو

bankbook

بینک کا کھاتا

بَینْکاری

banking

بَن٘کارا

رک : بنکار (۱)۔

بَن٘کار

بین٘ک (رک) کا منتظم

banker

فوطَہ دار

bankstock

کوٹھی کا سرمایہ،‌ جمع یا پونجی

banking

لین دین

banksia

جنس Banksia کی سدا بہار پھولوں کی جھاڑی جو آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے.

bankruptcy

دیوالا

bankcruptcy

bankrupt

پَھکَّڑ

bankable

بینک میں قابل قبول.

بَنْکَٹ

چھوٹے قد کا ایک پودا جس کی جڑیں دوا کے کام آتی ہیں

بَنک دار

بین٘ک (رک) کا مالک یا ڈائریکٹر۔

بَنکْڑی

ایک قسم کا بلدار کڑا یا چوڑی جو دلھن کو پہنائی جاتی ہے اور عموماً سبز رنگ کی ہوتی ہے

بَنک نال

(سناری) ٹیڑھے من٘ھ کی نلی، جو زیور میں معمولی جھال لگانے کو چراغ کی لو کا شعلہ دوڑانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

بَنکورا

بان٘ک (رک) کی تصغیر۔

بَنکِیا

ٹیڑھی چھری جس سے بیشتر قلم تراشتے ہیں

بَنکولی

شمشیر بند پیادہ سپاہی۔

بَنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

بَنکَیتی

بنکیت کا اسم کیفیت

بَنکَٹِیّا

رک : بنگ (۳) کا تحتی ، بنگ کٹیا .

بَن کَٹی

جنگلوں سے لکڑی کاٹ کر لانے کا محصول

بَن کَٹائی

جن٘گل کو قانوناً معمولی زمین قرار دینے کا عمل، درخت کاٹ کر جن٘گل میں کاشت کرنے یا بستی بسانے کا حق

بَنک پَتھ

تجارت، کاروبار

بَن کَٹْیا

ایک خار دار بوٹی

بَن کَھرا

وہ زمین جس پر آخری فصل کپاس کی بوئی گئی ہو

بانکْڑا

بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے

بانکْڑی

بادلے اورکلابتوں کی بنی ہوئی ہزارہا کی شکل کی روپہلی اورسنہری لیس، پیمک

بَن کَنْڈا

جن٘گلی اُپلا، جن٘گل میں سوکھا ہوا گوبر، ارنا اُپلا

بانک کا توڑ

بان٘ک (خمدارچھری) کے کھیل میں حریف کے دان٘و کا دفاعی دان٘و

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بن کَریلا

جن٘گلی کریلا جو چھوٹا اور بہت کڑوا ہوتا ہے

بانکا

بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت

بانکی

لگان

بَن کَھنْڈی

چھوٹا جنگل یا جنگل میں رہنے والا

بانک پَٹا

لکڑی کے بنے ہوئے تلواراور خنجرکا کھیل جواکثرمحرم میں تعزیوں کے جلوس میں عوام کھیلتے ہیں

بَن کَر

جنگل یا جنگلی آراضی کی پیداوار (مثلاً گوند، شہد، لکڑی وغیرہ)

بانکپَن

(استعارتہً) ٹیڑھا یا ترچھا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، ٹیڑھ، کجی

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

بانکی آواز

اچھی آواز، دلکش آواز

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بَن کَس

جن٘گل کی ایک گھاس جس کی رسیاں بٹی جاتی ہیں

بانکْیا

ایک تانبے پیتل کا ٹیڑھا باجا جو مہنت اورسادھوؤں کے آگے بجایا جاتا ہے اورجس کی آواز بگل کی سی نکلتی ہے

بانْکی اَدا

معشوقانہ انداز، شوخی، طراری، ناز و انداز وغیرہ

بَنکَیت

بان٘ک (ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی، بانک چلانے کے فن کا ماہر

بان کوش

ترکش

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bank)

نام

ای-میل

تبصرہ

bank

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone