تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْکارنا" کے متعقلہ نتائج

بَنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْکارنا کے معانیدیکھیے

بَنْکارنا

ba.nkaarnaaबंकारना

نیز : بُنْکارنا

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بَنْکارنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا
  • ڈینگ مارنا، شیخی بگھارانا، تعلی کی لینا

    مثال ہندوستان اپنی قدیم تہذیب پر بنکارے لیکن موجودہ زمانے میں تو وہ متمدن ملکوں سے صدیوں پیچھے ہے۔

  • پوشیدہ بات کا اعلان کرنا

Urdu meaning of ba.nkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gul karnaa, dahaa.Dnaa, Gal machaanaa, chalaanaa
  • Diing maarana, shekhii baghaaraanaa, taalii kii lenaa
  • poshiida baat ka a.ilaan karnaa

English meaning of ba.nkaarnaa

Intransitive verb

  • boast, brag
  • cry out, rave, rant, shout, yell

बंकारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • शोर-ओ-ग़ुल करना, दहाड़ना, ग़ुल मचाना, चिल्लाना
  • डींग मारना, शेखी बघाराना, तअल्ली (कविता में कवि की अपने पक्ष में अतिशयोक्ति चाहे अच्छी हो या ख़राब) करना

    उदाहरण हिंदुस्तान अपनी क़दीम तहज़ीब पर बंकारे लेकिन मौजूदा ज़माने में तो वह मुतमद्दिन मुल्कों से सदियों पीछे है।

  • छुपी हुई बात का ऐलान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone