تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلے پاؤں کی بِلّی" کے متعقلہ نتائج

جَلے پاؤں کی بِلّی

بے چین طبیعت والا، جو ایک جگہ ٹِک نہ سکے

جَلے پانو کی بِلّی

وہ بلی جس کا پان٘و جل جائے جس کی وجہ سے وہ بے قرار پھرتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلے پاؤں کی بِلّی کے معانیدیکھیے

جَلے پاؤں کی بِلّی

jale paa.nv kii billiiजले पाँव की बिल्ली

ضرب المثل

جَلے پاؤں کی بِلّی کے اردو معانی

  • بے چین طبیعت والا، جو ایک جگہ ٹِک نہ سکے
  • ایسی عورت جو لڑائی جھگڑا کرتی پِھرے
  • ایسی عورت کے حوالے سے بھی کہتے ہیں جو ایک جگہ پر نہ ٹکتی ہو بلکہ گھومتی پھرتی رہتی ہو، یعنی آوارہ گرد

English meaning of jale paa.nv kii billii

  • restless person, person who runs to and fro, roamer

जले पाँव की बिल्ली के हिंदी अर्थ

  • परेशान रहने वाला, जो एक स्थान पर टिक न सके
  • ऐसी स्त्री जो लड़ाई झगड़ा करती फिरे
  • उस स्त्री के प्रति भी कहते हैं जो एक स्थान पर न टिकती हो बल्कि घूमती-फिरती रहती हो, अर्थात आवारागर्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلے پاؤں کی بِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلے پاؤں کی بِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words