تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَل دَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَل دَار کے معانیدیکھیے
بَل دَار کے اردو معانی
صفت، مذکر
- پیچ دار، مروڑا ہوا بٹا ہوا، مڑا ہوا، گھوما ہوا
شعر
بل گئے بل دار چیرے پر ترے عاشق کے دل
پینچ میں ہم کو لپیٹا کس خطا کے واسطے
دیکھو کسی چہرہ پہ جو گیسو کوئی بل دار
افعی ہے اسے زلف چلیپا نہ سمجھنا
ہر مو کمر کے سو سو بل پڑ گئے کمر میں
پٹکا جو باندھ کر وہ بل دار گھر سے نکلا
English meaning of bal-daar
बल-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- मुड़ा हुआ, घूमा हुआ, पेचदार, मरोड़ा हुआ बटा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَل دَار)
بَل دَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔