تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَکْواس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْواس کے معانیدیکھیے
بَکْواس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے تکی باتیں، فضول گوئی، بیہودہ گوئی، فضول باتیں، ہرزہ سرائی، یاوہ گوئی
- بک بک، (کرنا ہونا کے ساتھ)، جھک جھک
- بیکار اور فضول کام
شعر
کہوں میں اچھا برا یا کروں کوئی بکواس
مرا خدا ہی تو ہر بات میری سنتا ہے
اب خدا کے لیے رکھ ہم پہ کرم اے ناصح
ہیں پریشاں تری بکواس سے ہم اے ناصح
یہ سچ ہے بکواس نہیں ہے
وہ اب دل کے پاس نہیں ہے
English meaning of bakvaas
बकवास के हिंदी अर्थ
بَکْواس کے مترادفات
بَکْواس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَکْواس)
بَکْواس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔