Search results
Saved words
Showing results for "bakraa-'iid"
Meaning ofSee meaning bakraa-'iid in English, Hindi & Urdu
English meaning of bakraa-'iid
Noun, Masculine
- a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)
बकरा-'ईद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुसलमानों की वह ईद जो अरबी मास ज़ुलहिज्जा की दसवीं तारीख को होती है, जो पैग़म्बर इब्राहीम को अपने पुत्र इस्माईल को बलि देने के स्मृति में मनाया जाता है, जब्कि पैग़म्बर इस्माईल के स्थान पर ईश्वर ने स्वर्ग से एक मेंढा भेज उसको पैग़म्बर इस्माईल से परिवर्तित कर दिया था और उसकी बलि हुई थी
بَکْرا عِید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار
Synonyms of bakraa-'iid
Interesting Information on bakraa-'iid
بکراعید لفظ ’’بقر عید‘‘ کے تحت فیلن نے ’’بکر اعید‘‘ بھیPopular تلفظ درج کیا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ ’’بقرا عید‘‘ کے قاف کو کاف میں بدل کر بنایا گیا ہو، یا ’’بکر قصاب‘‘ کی طرح ’’بکرید‘‘ بنا ہو، پھر لوگوں نے ’’بکرا‘‘ کی مناسبت سے ’’بکرا عید‘‘ کہنا شروع کر دیا ہو۔اب یہ بہت کم سنائی دیتا ہے۔ دیکھئے، ’’بخرید‘‘؛’’ بقر عید‘‘؛’’بقرید‘‘؛’’ بکرید‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of bakraaeed, English meaning of bakraaid
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bakraa-'iid)
bakraa-'iid
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone