تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَدِ بَیْضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَدِ بَیْضا کے معانیدیکھیے
یَدِ بَیْضا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا،
- چمکتا ہوا ہاتھ، سفید ہاتھ
- معجزہ، خرق عادت، کرامت
شعر
آستینوں کی چمک نے ہمیں مارا انورؔ
ہم تو خنجر کو بھی سمجھے ید بیضا ہوگا
English meaning of yad-e-baizaa
Noun, Masculine
- luminous hand,
- the miraculous hand of Moses which shone brightly
- a miracle
यद-ए-बैज़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَدِ بَیْضا)
یَدِ بَیْضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔