تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیْتُ اللہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْتُ اللہ کے معانیدیکھیے
بَیْتُ اللہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ گھر جو اللہ تعالیٰ سے منسوب ہے، کعبہ شریف، خانہ کعبہ
مثال - طواف بیت اللہ کے نام پر آپ اس طرح جامے سے باہر ہوئے گویا شیطان نے انگلی دکھادی
شعر
جان کر اس بت کا گھر کعبہ کو سجدہ کر لیا
اے برہمن مجھ کو بیت اللہ نے دھوکا دیا
English meaning of baitullaah
Noun, Masculine
- the sacred house, the house of Allah, the temple of Mecca, the Ka'aba at Makkah
बैतुल्लाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
खुदा का घर, मुसलमानों का काबा तीर्थ, ख़ाना-ए-काबा, ईश्वर का घर
उदाहरण - तवाफ़-ए-बैतुल्लाह (काबा की परिक्रमा) के नाम पर आप इस तरह जामे (कपड़े) से बाहर हुए गोया (जैसे) शैतान ने उंग्ली दिखा दी
بَیْتُ اللہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیْتُ اللہ)
بَیْتُ اللہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔