تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوسَط" کے متعقلہ نتائج

اَوسَط

درمیان، بیچ

اَوسَط ذِہانَت

اَوسَطی

اَوسَطاً

اوسط نکال کے، تقریباً

اَوسَط نِکالنا

اَوسَط دَرْجے کا

متوسط الحال، معمولی حیثیت کا، نہ امیر نہ غریب، نہ اچھا نہ برا

اَوسَط قابِلِیَّت

اَوسَط شَرْحِ لَگان

اَوسَطُ الحال

طَبَقَۂ اَوسَط

وہ لوگ جو نہ امیر ہیں اور نہ بالکل مفلس ، درمیانی آمدنی رکھنے والے لوگ ، متوسط طبقہ .

حِصَّۂ اَوسَط

وہ حصّہ جو سب کے لیے برابر ہو؛ بیچ کا حصّہ.

شَرْقِ اَوسَط

طَبْقَۂِ اَوسَط

مُوسِیقی اَوسَط

(طبیعیات) دو انتہاؤں کے درمیان قدر کا ہم آہنگ اوسط (Harmonick mean) ۔

تَوافُقی اَوسَط

نرخی اشاری اعداد معلوم کرنے کا طریقہ جس میں چھوٹے اعداد کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے.

حِسابی اَوسَط

سلسلہ حسابیہ میں ان تین مقداروں کا اوسط جن کے آخری جوڑے کا فرق پہلے جوڑے کے فرق کی مساوی ہو، حساب کے طریقے سے نکالا ہوا اوسط

تَسْکِین اَوسَط

کس لفظ کے درمیانی حروف کو ساکن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوسَط کے معانیدیکھیے

اَوسَط

ausatऔसत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: منطق

اشتقاق: وَسَطَ

اَوسَط کے اردو معانی

اسم، صفت

  • درمیان، بیچ
  • جو افراط اورتفربط کے بین بین ہو، درمیان کا، بیچ کا، معتدل، درمیانی
  • (منطق) حد اوسط

شعر

English meaning of ausat

Noun, Adjective

औसत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • दरमियान, मध्यमान, दरमियानी, अनुपात, माध्य, एवरेज, मध्यम, साधारण, सामान्य, बीच का
  • कई बातों, संख्याओं आदि के आधार पर स्थिर किया हुआ बराबर का परता
  • समष्टि का सम विभाग

اَوسَط کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوسَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوسَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words