تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْٹ" کے متعقلہ نتائج

اَشْٹ

(جلال الدین اکبر کے عہد کے) روپیے (یعنی جلالہ) کا آٹھواں حصہ، دُوَنّی

اَشْٹَم

آٹھواں

اَشْٹْمی

قمری مہینے کی آٹھویں تاریخ

اَشْٹ دھات

سونا، چاندی، تانبا، پیتل، رانگ، جست، سیسے اور لوہے کا مرکب، وہ دھات جو آٹھ دھاتوں کو گلا کر اور ملاکر بنائی جاتی ہے

اَشْٹ بُھجی

ایک دیوی، جس کے آٹھ مانے گئے ہیں

اَشْٹانگ

جسم کے آٹھ اعضا جو ڈنڈوت میں زمین سے لگتے ہیں : دونوں پتھیلیاں، دونوں گھٹنے، دونوں آنکھیں، چھاتی اور ماتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْٹ کے معانیدیکھیے

اَشْٹ

ashTअष्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اَشْٹ کے اردو معانی

صفت

  • (جلال الدین اکبر کے عہد کے) روپیے (یعنی جلالہ) کا آٹھواں حصہ، دُوَنّی
  • آٹھ

 

  • ایک ہندی راگ کا نام جو فارسی راگ فرغانہ سے مناسبت رکھتا ہے، بھینٹ چڑھانے کی جگہ، بھینٹ دینا، پرستش کیا گیا، جس کی خواہش یا آرزوہو، دیو تاؤں کا محبوب

شعر

Urdu meaning of ashT

  • Roman
  • Urdu

  • (jalaal uddiin akbar ke ahd ke) ropii.e (yaanii jalaala) ka aaThvaa.n hissaa, davvannii
  • aaTh
  • ek hindii raag ka naam jo faarsii raag farGaana se munaasabat rakhtaa hai, bhenT cha.Dhaane kii jagah, bhenT denaa, prastish kiya gayaa, jis kii Khaahish ya aarzuu ho, devtaa.o.n ka

English meaning of ashT

Adjective

  • Eight parts of the body with which very profound obeisance is performed (viz. the hands, thighs, breast, eyes, and forehead) With, or consisting of, eight members or parts

अष्ट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सात से एक अधिक या नौ से एक कम, आठ

اَشْٹ کے قافیہ الفاظ

اَشْٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشْٹ

(جلال الدین اکبر کے عہد کے) روپیے (یعنی جلالہ) کا آٹھواں حصہ، دُوَنّی

اَشْٹَم

آٹھواں

اَشْٹْمی

قمری مہینے کی آٹھویں تاریخ

اَشْٹ دھات

سونا، چاندی، تانبا، پیتل، رانگ، جست، سیسے اور لوہے کا مرکب، وہ دھات جو آٹھ دھاتوں کو گلا کر اور ملاکر بنائی جاتی ہے

اَشْٹ بُھجی

ایک دیوی، جس کے آٹھ مانے گئے ہیں

اَشْٹانگ

جسم کے آٹھ اعضا جو ڈنڈوت میں زمین سے لگتے ہیں : دونوں پتھیلیاں، دونوں گھٹنے، دونوں آنکھیں، چھاتی اور ماتھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone