تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیری کا بول، بسولے کا چھول" کے متعقلہ نتائج

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چُھول

رک : چُول.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

چھولْ داری

چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے).

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چھولْنی

کھرپی

چھولْیا

رک : چھول کٹ.

چھولْوانا

چھلوانا، چھلکا اتروانا .

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولی

لہر، موج.

چھولے چاٹ

a dish of boiled gram with spices and yogurt may also be added.

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چُھولی چُھلَیّا

(کھیل) رک : آن٘کھ مچولی.

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے

بیری کا بول، بسولے کا چھول

دشمن کے طعنے بسولے کی طرح کلیجے کو چھیلتے ہیں یعنی سخت رنج دہ ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بیری کا بول، بسولے کا چھول کے معانیدیکھیے

بیری کا بول، بسولے کا چھول

bairii kaa bol, basuule kaa chholबैरी का बोल, बसूले का छोल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیری کا بول، بسولے کا چھول کے اردو معانی

  • دشمن کے طعنے بسولے کی طرح کلیجے کو چھیلتے ہیں یعنی سخت رنج دہ ہوتے ہیں

    مثال بسولا= ایک اوزار جس سے بڑھئی لکڑی چھیلتے ہیں.

Urdu meaning of bairii kaa bol, basuule kaa chhol

  • Roman
  • Urdu

  • dushman ke taane basole kii tarah kaleje ko chhiilte hai.n yaanii saKht ranj dah hote hai.n

बैरी का बोल, बसूले का छोल के हिंदी अर्थ

  • शत्रु की फब्तियाँ बसूली की तरह कलेजे को छीलती हैं अर्थात बुहत दुखदायी होते हैं

    विशेष बसूला= एक औज़ार जिससे बढ़ई लकड़ी छीलते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چُھول

رک : چُول.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

چھولْ داری

چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے).

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چھولْنی

کھرپی

چھولْیا

رک : چھول کٹ.

چھولْوانا

چھلوانا، چھلکا اتروانا .

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولی

لہر، موج.

چھولے چاٹ

a dish of boiled gram with spices and yogurt may also be added.

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چُھولی چُھلَیّا

(کھیل) رک : آن٘کھ مچولی.

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے

بیری کا بول، بسولے کا چھول

دشمن کے طعنے بسولے کی طرح کلیجے کو چھیلتے ہیں یعنی سخت رنج دہ ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیری کا بول، بسولے کا چھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیری کا بول، بسولے کا چھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone