تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْری" کے متعقلہ نتائج

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْری کے معانیدیکھیے

بَحْری

bahriiबहरी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَحْری کے اردو معانی

صفت

  • بحر سے منسوب، بحر کا، سمندر کا

    مثال بہت سے گورنمنٹ کے ہر ایک محکمے میں خواہ سول ہوں یا بحری یا جنگی بڑے بڑے اعلیٰ عہدوں پر مامور ہیں بحری افواج نے کچھ بحری قزاقوں کو گرفتار کیا ہے

  • (تجوید) حرف ’ب‘ جو قرأت میں ہون٘ٹوں کی تری سے ادا ہوتا ہے
  • بحرین کا باشندہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

Urdu meaning of bahrii

  • Roman
  • Urdu

  • bahr se mansuub, bahr ka, samundr ka
  • (tajviid) harf 'ba' jo qarNat me.n honTo.n kii tirii se ada hotaa hai
  • bahriin ka baashindaa

English meaning of bahrii

Adjective

  • of or belonging to the sea, oceanic, marine, maritime, naval

    Example Bahri afwaj ne kuchh bahri qazaqon ko giraftar kiya hai Bahut se government ke har muhakme mein khwah civil hon ya bahri ya jangi bade-bade aala ohdon par mamur hain

  • native of Bahrain

बहरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समुद्रीय, समुन्दर की, समुद्र से सम्बन्धी

    उदाहरण बहुत से गोवर्नमेंट के हर एक मुहकमे में ख़्वाह सिविल होंं या बहरी या जंगी बड़े-बड़े आला ओहदों पर मामूर हैं बहरी अफ़वाज ने कुछ बहरी क़ज़ाक़ों को गिरफ़्तार किया है

  • बहरैन का निवासी
  • (तजवीद) अक्षर 'बे' जो होठों के नीचे से पढ़ा जाता है

بَحْری کے مترادفات

بَحْری کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone