تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہار" کے متعقلہ نتائج

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہار کے معانیدیکھیے

بَہار

bahaarबहार

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: تصوف موسیقی

بَہار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت
  • سر سبزی، شادابی، حسن
  • شباب، جوانی
  • رونق، آب و تاب
  • درختوں کے پھل جنھوں نے پوری طرح نشوو نما نہ پائی ہو، پھلوں کی فصل
  • لطف، تفریح، مزہ
  • خوشی
  • گل نارنج، نارنگی کا پھول، جیسے: روغن بہار، عرق بہار
  • (موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک راگ جسے بسنت رت میں گاتے ہیں
  • (تصوف) مالکان روحانی کا ذوق و شوق، مقام علم

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of bahaar

Noun, Feminine

  • beauty, glory, splendour, elegance, flourishing
  • prime (of life), bloom (of youth)
  • spring, spring-time
  • verdure

बहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़स्ल-ए-रबी', फूल खिलने का समय, बसंत की ऋतु

    विशेष - फ़स्ल-ए-रबी'= वह फ़स्ल जिसमें गेहूँ, जौ, चना आदि उत्पन्न होता है

  • हरियाली, हराभरापन, सौंदर्य
  • यौवन, जवानी
  • शोभा, चमक-दमक
  • पेड़ों के फल जो पूरी तरह विकसित न हो पाए हों, फलों की फ़स्ल
  • आनंद, मनोविनोद, मज़ा
  • ख़ुशी
  • नारंगी का फूल, जैसे: रौग़न-ए-बहार, 'अर्क़-ए-बहार

    विशेष - 'अर्क़-ए-बहार= एक प्रकार का अर्क़ जो नारंगी और तुरंज (बिजौरा या चकोतरा नींबू) के फूलों से निकाला जाता है

  • (संगीतशास्त्र) काफ़ी ठाठ का एक राग जिसे बसंत ऋतु में गाते हैं
  • (सूफ़ीवाद) आध्यात्मिक साधकों की परमानंद की स्थिति
  • ज्ञान का क्षेत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone